ملک میں 8نومبر کو ایک ہزار اور پانچ سو ووٹوں کو منسوخ کرنے کے فیصلے کے
بعد مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ کے تقریباً 400بینک کھاتوں میں ایک ایک
کروڑ
روپے سے زائد کی رقومات جمع کرائی گئیں۔یہ اطلاع یہاں مدھیہ پردیش ۔چھتیس گڑھ کے انکم ٹیکس چیف کمشنر ابراراحمد نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے دی۔